روز کوری

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ایک مرض جس میں دن کے وقت دکھائی نہیں دیتا لیکن شب کے وقت یا اگر بادل چھائے ہوئے ہوں تو خوب دکھلائی دیتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - ایک مرض جس میں دن کے وقت دکھائی نہیں دیتا لیکن شب کے وقت یا اگر بادل چھائے ہوئے ہوں تو خوب دکھلائی دیتا ہے۔